تاجر الگ صوبے کیلئے آواز بلند کریں، رانا محمد اصغر

تاجر الگ صوبے کیلئے آواز  بلند کریں، رانا محمد اصغر

ملتان(لیڈی رپورٹر) چیمبر آف سمال ٹریڈرز اتحاد گروپ کے صدر رانا محمد اصغر نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام اور۔۔۔

 تاجر اپنے بچوں کے بہتر، محفوظ اور باوقار مستقبل کے لئے الگ صوبے کے قیام کی بھرپور آواز بلند کریں، صوبے کا نام جو بھی رکھا جائے ہمیں اپنا بااختیار صوبہ چاہیے ، کیونکہ جنوبی پنجاب کو ترقی کی دوڑ میں آگے لانے ، وسائل پر مقامی اختیار یقینی بنانے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی دہلیز تک پہنچانے کا موثر راستہ الگ صوبہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...