فر ینڈز گروپ صنعت کاروں ، چھوٹے تاجروں کی واحد نمائندہ تنظیم،فیصل مختیار

فر ینڈز گروپ صنعت کاروں ، چھوٹے  تاجروں کی واحد نمائندہ تنظیم،فیصل مختیار

ملتان (لیڈی رپورٹر )معروف صنعت کار خواجہ فاروق اورخواجہ عتیق بخاری کائن والوں کی رہائش گاہ پر سابق ناظم و صنعت کار میاں فیصل مختار کی۔۔۔

 فرینڈز گروپ کے الیکشن کے حوالے سے ملاقات اس موقع پر میاں فیصل مختیار نے کہا فر ینڈز گروپ صنعت کاروں اور چھوٹے تاجروں کی واحد نمائندہ تنظیم ہے جو ہر وقت تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے گوشاں ہے اس گروپ کی کامیابی صنعت کاروں اور تاجروں کی کامیابی ہے آپ کا ووٹ آپ کے مسائل کا حل ہے اپنے قیمتی ووٹ کو دے کر خاندانی اجارہ داری کا خاتمہ کریں خواجہ فاروق نے کہا ہم پہلے بھی آپ کی آ ٓ واز پر لبیک کہا تھا اور آج بھی آ پ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور فرینڈز گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...