نویں کے پیپر کی ری چیکنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا
ملتان (خصوصی رپورٹر)نویں کے پیپر کی ری چیکنگ کا شیڈول جاری کردیاگیا ترجمان کے مطابق (کلاس نہم) ۔۔۔
پہلا سالانہ امتحان 2026 کا رزلٹ مورخہ 02 ستمبر 2026 کو شائع ہو گیا ہے ۔ ایسے امیدوار جو اپنا رزلٹ، مضمون/مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ بورڈ قانون کے مطابق رزلٹ شائع ہونے کے 15 دن کے اندر بذریعہ آن لائن سسٹم درخواست گزار سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments