شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی، ملزم کیخلا ف کارروائی

شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی، ملزم کیخلا ف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )راجہ رام پولیس نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر زیاتی کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔۔۔

۔ پولیس کو شاہ پور اوبھایا سے خاتون نے اطلاع دی کہ طلاق یافتہ خاتون ہو میرا ہمسایہ نے مجھے شادی کا جھانسہ دیکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا میں حاملہ ہوگئی تو وہ شادی سے انکاری ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...