حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی
ملتان (کرائم رپورٹر)گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی ۔پولیس نے لاش قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ۔۔۔
۔ پولیس کو حمید نے اطلاع دی کہ پیرا غائب کا رہائشی شہباز نے گندم والی گولیاں کھالیں حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال داخل کرایا جو جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو مذکورہ نوجوان کے اہلخانہ کارروائی سے انکاری ہوکر پولیس سے بحث شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments