واٹر پلانٹ ایسوسی ایشن وہاڑی کے عہدیداران کا انتخاب مکمل

واٹر پلانٹ ایسوسی ایشن وہاڑی  کے عہدیداران کا انتخاب مکمل

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)واٹر پلانٹ ایسوسی ایشن وہاڑی کا اہم اجلاس ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں ایسوسی ایشن کے ممبران نے شرکت کی۔

 اجلاس میں واٹر پلانٹ مالکان کو درپیش مختلف مسائل، پنجاب فوڈ اتھارٹی اور واسا سے متعلق تحفظات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکا نے ایسوسی ایشن کو مزید فعال اور منظم بنانے اور ممبران کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر متعلقہ فورمز تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔اجلاس میں واٹر پلانٹ ایسوسی ایشن وہاڑی کے نو منتخب عہدیداران کا اعلان بھی کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...