وہاڑی چڑیا گھر بہترین انتظامات کے حامل مراکز میں شامل
وہاڑی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر ملتان ریجن رائے زاہد علی نے وہاڑی چڑیا گھر کا اچانک دورہ کیا اور صفائی، سکیورٹی، جانوروں کی خوراک اور صحت سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہاڑی چڑیا گھر کے انتظامات تسلی بخش ہیں اور یہاں جانوروں و پرندوں کی دیکھ بھال پر توجہ دی جارہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments