ٹرک کی ٹکر ،موٹرسائیکل سوار شدید زخمی
ملتان (کرائم رپورٹر )مظفر آباد کے علاقے میں ٹریفک حادثہ موٹرسائیکل سوار تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔
پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ مصطفی اپنی موٹرسائیکل پر ڈیوٹی پر جارہا تھا کہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مارکر زخمی کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments