2مفرورملزم دھر لئے
ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ اینٹی کرپشن ملتان میں درج مقدمہ میں دومفرور ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ۔
مفرور ملزمان رانا سلیم اور ممتاز ہیڈ کلرک محکمہ صنعت ملتان نے سائل سے بوائلر فٹنس سرٹیفکیٹ کی مد میں رقم وصول کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments