انجمن تاجران کاتی مار روڈ کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران کاتی مار روڈ ملتان کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ۔۔۔
چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ عہدیداروں کو تین سال کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments