سی پی او کی ٹرانسپورٹ سیکشن کے افسروں سے میٹنگ

سی پی او کی ٹرانسپورٹ  سیکشن کے افسروں سے میٹنگ

ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان نے ٹرانسپورٹ سیکشن کے افسروں سے میٹنگ کی ،نظام کو بہتر بنانے اور فوری رسپانس پر تبادلہ خیال کیا ۔ ۔۔۔

سی پی او اختر فاروق نے ٹرانسپورٹ سیکشن کے افسروں سے میٹنگ کی ۔میٹنگ میں پولیس گاڑیوں کی دیکھ بھال، بروقت مرمت اور دستیابی کو یقینی بنانے سمیت ٹرانسپورٹ سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...