لوہا مارکیٹ کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری

لوہا مارکیٹ کے نومنتخب  عہدیداروں کی حلف برداری

ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران لوہا مارکیٹ کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔۔۔

، جس میں چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان شہر کے صدر ظفر اقبال صدیقی نے نومنتخب صدر رفیق چوہان، جنرل سیکرٹری ملک ذوالفقار حسین، نائب صدر الطاف حسین بھٹہ اور دیگر عہدیداروں سے حلف لیا۔ تقریب میں تاجر رہنماؤں اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن کے نمائندے طارق نے انتخابی نتائج کی کاپی ظفر اقبال صدیقی اور ضلعی صدر شیخ طاہر امجد کو پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...