پولیس خدمات شہریوں کی دہلیز تک پہنچانے کا سلسلہ جاری

پولیس خدمات شہریوں کی دہلیز  تک پہنچانے کا سلسلہ جاری

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ۔۔۔

ان کی دہلیز پر پولیس خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ڈی پی او خانیوال محمد عابد نے پولیس سٹیشن بلیو وین کا دورہ کیا اور عملے کی کارکردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی پی او نے وین پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور پولیس خدمات کے بارے میں دریافت کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...