کامسیٹس وہاڑی کیمپس میں معیاری تحقیق کے موضوع پر سیمینار

کامسیٹس وہاڑی کیمپس میں  معیاری تحقیق کے موضوع پر سیمینار

وہاڑی (خبر نگار، نمائندہ خصوصی)کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس کے شعبئہ ہیومینیٹیز کے زیر اہتمام تحقیقی موضوع کے انتخاب اور ۔۔۔

معیاری تحقیق کے تقاضوں سے متعلق سیمینار منعقد ہوا، جس میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن وہاڑی کیمپس کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عمران نے کلیدی خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ مؤثر تحقیق کے لیے علمی تجسس کو واضح اور قابلِ تحقیق سوال میں تبدیل کرنا ضروری ہے ۔ تحقیقی موضوع منتخب کرتے وقت اس کی علمی اہمیت، انفرادیت، قابلِ عمل ہونے اور موجودہ علم میں اضافے کی صلاحیت کو مدنظر رکھنا چاہیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...