موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3افراد شدیدزخمی
ملتان (کرائم رپورٹر )فاطمہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا ۔۔۔
فاطمہ ٹاؤن سے ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ٹیم موقع پر پہنچی تو جائے وقوعہ پر موجود افراد بیانی ہوئے کہ تین موٹرسائیکلیں غلط موڑ لیتے ہوئے آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد علاج معالجہ کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments