کالجز ،جامعات میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے معاہدہ

کالجز ،جامعات میں کرکٹ  ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے معاہدہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا پنجاب کے 800 کالجز،80 یونیورسٹیز میں کرکٹ ٹیلنٹ کی۔۔

 تلاش کیلئے لاہورقلندر کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا تفصیل کے مطابق ایچ ای ڈی کا کالجزاور یونیورسٹیزمیں کرکٹ کے فروغ کیلئے لاہور قلندر کے ساتھ ایم او یو سائن کرلیا گیا ۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا لاہور قلندر کے تعاون سے \\\"ینگ چیمپئنز\\\" کی گرومنگ کی جائے گی، 800کالجوں اور 80 یونیورسٹیوں میں ٹیلنٹ ہٹ کیمپ لگائے جائیں گے ۔سکول سپورٹس واپس لائے ، ہائیر ایجوکیشن میں بھی آن گراونڈ ٹیلنٹ دیکھنے کو ملے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...