وین اور موٹرسائیکل میں تصادم 2 افراد زخمی

 وین اور موٹرسائیکل میں تصادم 2 افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) کبیروالا کے علاقے 12 میل کے قریب کیری وین اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق حادثے میں 38 سالہ جنید اور 60 سالہ پھٹانی مائی زخمی ہوئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔بعدازاں دونوں زخمیوں کو مزید علاج کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...