وسندے والی میں 21ویں سالانہ محفلِ نعت کل ہوگی

  وسندے والی میں 21ویں  سالانہ محفلِ نعت کل ہوگی

وسندے والی (نامہ نگار) پل ڈی سی شاہ جمال میں 21ویں سالانہ محفلِ نعت کل بروز منگل، بعد نمازِ عشاء منعقد ہوگی۔

 محفل میں معروف نعت خواں حضرات بارگاہِ رسالتؐ میں نذرانئہ عقیدت پیش کریں گے ۔ منتظمین سردار غلام قادر خان بھٹہ، کلیم خان بھٹہ، اقبال خان بھٹہ، سردار اشفاق خان بھٹہ، حاجی سجاد، اشفاق ثاقب بھٹہ، سردار ثناء اللہ خان ایڈووکیٹ، شعیب بھٹہ، اکبر خان بھٹہ، اعجاز خان بھٹہ، میاں اسماعیل، حاجی ظفر، قاسم خان بھٹہ اور دیگر ممبران کے زیرِ اہتمام عاشقانِ رسول ؐ کی بھرپور شرکت متوقع ہے ۔ محفل میں ذکرِ مصطفیٰؐ نعت خوانی اور درود و سلام کے ذریعے محبتِ رسولؐ کو اجاگر کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...