اے سی بوریوالا کا لٹل سٹارز ہوم کا دورہ

اے سی بوریوالا کا لٹل سٹارز ہوم کا دورہ

بورے والا (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر بورے والا چوہدری جواد حسین ملک نے 515 ای بی میں قائم لٹل اسٹارز ہوم کا دورہ کیا۔۔۔

 اور یتیم و بے سہارا بچوں کی کفالت، تعلیم و تربیت اور روشن مستقبل کیلئے ادارے کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے زیرِ کفالت بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ادارے میں بچوں کی رہائش، کھانے پینے ، صفائی اور تعلیمی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...