پولیس پارٹی پر حملے کے الزام میں مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس پارٹی پر حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بی زیڈ پولیس کو طالب اے ایس آئی نے بتایا کہ۔۔۔
گرفتاری وارنٹ بلا ضمانت ملزم اظہر شالیمار کالونی پہنچے تو اظہر نے دیگر کے ہمراہ پولیس پارٹی پر حملہ آور ہوئے اور کارسرکار میں مداخلت کرکے ارتکاب جرم کیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments