نامعلوم نوسرباز پر مقدمہ قائم
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری سے نقدی چوری کرکے فرار ہونے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
قادر پورراں پولیس کو دلاور نے بتایا کہ میرے والد کو نامعلوم نوسرباز ملزم نے اپنی باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے نقدی 95 ہزار چوری کرکے فرار ہوگیا ۔پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments