رشوت لیتے کلرک گرفتار

رشوت لیتے کلرک گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن ملتان ریجن ٹیم نے سینئر کلرک زرعی لیبارٹری شجاع آباد ظفر اللہ کو 30ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار کرلیا۔ملزم سائل محمد اظہر سے تنخواہ جاری کرانے کے عوض رقم رشوت لیتے پکڑا گیا۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اینٹی کرپشن ملتان ریجن ٹیم نے سینئر کلرک زرعی لیبارٹری شجاع آباد ظفر اللہ کو 30ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار کرلیا۔ملزم سائل محمد اظہر سے تنخواہ جاری کرانے کے عوض رقم رشوت لیتے پکڑا گیا۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...