ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں 537افراد کی طبی اعانت

ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں  537افراد کی طبی اعانت

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے مجموعی طور پر 546 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 537 افراد کو ریسکیو کیا۔۔۔

 ان ایمرجنسیز میں 517 ملتان شہر، 16 شجاع آباد جبکہ 13 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔اس دوران 133 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 123 ملتان، 7 شجاع آباد اور 3 جلالپور پیر والا میں پیش آئے ۔ میڈیکل ایمرجنسیز کی مجموعی تعداد 313 رہی جن میں 305 ملتان، 5 شجاع آباد اور 3 جلالپور پیر والا میں اٹینڈ کی گئیں۔اسی طرح 2 فائر ایمرجنسیز، 10 کرائم انسیڈنٹس اور 16 فال انسیڈنٹس رپورٹ ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...