ٹریکٹر سے بھاری مالیت کی فصل تباہ

ٹریکٹر سے بھاری مالیت کی فصل تباہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چک 11 ایم ایل میں زمین کے تنازعہ پر روبینہ نے حمزہ، اسامہ اور دیگر کے ہمراہ بھتیجے اسد حیات کے زرعی رقبہ پر دھاوابول کر ٹریکٹر سے بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

چک 11 ایم ایل میں زمین کے تنازعہ پر روبینہ نے حمزہ، اسامہ اور دیگر کے ہمراہ بھتیجے اسد حیات کے زرعی رقبہ پر دھاوابول کر ٹریکٹر سے بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں