مضر صحت گوشت، قصاب گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)قصاب کو مضر صحت گوشت فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے پچیس کلو سے زائد بدبودار گوشت برآمد ہوا جسے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔
قصاب کو مضر صحت گوشت فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے پچیس کلو سے زائد بدبودار گوشت برآمد ہوا جسے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔