پر تشدد واقعات، خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے

پر تشدد واقعات، خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پر تشدد واقعات کے دوران دودہ میں اجاڑا فصل کے خلاف درخواست دینے کی پاداش میں پرویز نے اپنی ہمسائی صغراں بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔

 جبکہ چک نظام میں سابقہ رنجش پر وغیرہ نے ڈنڈو سوٹوں سے حملہ کر کے سجاول اور نوید کو لہو لہان کر دیاپولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں