بلدیاتی افسر کم، نیا نظام فعال کرنے میں دشواری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کی ناقص حکمت عملی بلدیاتی افسران کی شدید کمی کے باوجود مزید چالیس نئے بلدیاتی ادارے تحصیل کونسلیں بنا دیں۔۔۔
لیکن افسران کی کمی کی وجہ سے نیا بلدیاتی نظام فعال کرنے میں دشواری آرہی ہے اس وقت بلدیاتی افسران کی دو سوسے زائد افسران کی سیٹیں خالی پڑی ہیں۔