اوباش کی 8 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، ملزم فرار

اوباش کی 8 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، ملزم فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے آٹھ سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا بتایا جاتا ہے کہ 21 جنوبی میں عمران حیدر کے بیٹے آٹھ سالہ میثم حیدر کو۔۔۔

 دیہہ کے رہائشی محمد حسیب ورغلا کر زیر تعمیر مقام میں لے گیا جہاں ملزم نے اسے مبینہ طور پر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں