650بوری گندم کے پی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

650بوری گندم کے  پی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کالاباغ(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر میانوالی اسد عباس مگسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل غلام مرتضی کی نگرانی میں تحصیل انتظامیہ اور پیرا فورس نے۔۔۔

 گندم پنجاب سے کے پی کے سمگلنگ کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے گندم سے لوڈ ایک ٹرک اور ڈالا کو تحویل میں لیکر 50 کلو گرام وزنی 650 بیگز گندم برآمد کرکے مزید کاروائی کیلئے محکمہ خوراک کے حوالے کر دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں