متوقع بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی مید ا ن خا لی نہیں چھوڑ ے گی ،عابد حسین ہنجراء
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل صدر پیپلز لیبر بیورو عابد حسین ہنجراء نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے احکامات کی روشنی میں پاکستان پیپلزپارٹی بھرپور طریقہ سے متوقع بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے گی۔۔۔
کیونکہ بلدیاتی اداروں میں عوامی نمائندوں کے نہ ہو نے سے عوامی مسائل بڑھتے ہی جا ر ہے ہیں ،بلاو ل بھٹو زرداری نے پارٹی تنظیموں کو بلدیاتی الیکشن کے حوا لہ سے اپنا ہو م و ر ک کر نے کی ہدا یت کی ہے کسی کیلئے پیپلزپارٹی مید ا ن خا لی نہیں چھوڑ ے گی۔