سینیٹ الیکشن میں عا بد شیر علی کی بلا مقابلہ کا میابی خوش آئند ہے ،عثمان شانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء مسلم لیگ ن عثمان شانی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں عا بد شیر علی کی بلا مقابلہ کا میابی خوش آئند ہے۔۔۔
قا ئد مسلم لیگ ن میاں محمد نو ازشر یف و ز یر اعظم میاں شہبازشر یف و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف کی عوا م د وست سیاست عوامی خد مت کی لا ز و ا ل تاریخ نے مسلم لیگ ن کو ملک کی سب سے بڑ ی جماعت اور مقبول ترین سیاسی قوت بنا یا ہے مسلم لیگ ن کی کا میابیوں اور مقبو لیت کا یہ سلسلہ جا ر ی و سار ی رہے گا۔