اسسٹو ڈیوائسز اینڈ ویل چیئر پروگرام کے تحت پروقار تقریب

 اسسٹو ڈیوائسز اینڈ ویل چیئر  پروگرام کے تحت پروقار تقریب

خوشاب(نمائندہ دُنیا)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اسسٹو ڈیوائسز اینڈ ویل چیئر پروگرام کے تحت پروقار تقریب ملٹی پرپز ہال جوہر آباد میں منعقد ہوئی۔۔۔

 میں ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب اور شبانہ رحمان، چوہدری صدر پاکستان مسلم لیگ ن وومن ونگ خوشاب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، تقریب میںضلع خوشاب کے 11معذور افراد میں 7 الیکٹرک،3 مینولاورایک پیڈیٹرک ویل چیئر تقسیم کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں