نوجوان شاعر حارث بلال کے پہلے شعری مجموعے کی تقریب رونمائی

 نوجوان شاعر حارث بلال کے پہلے  شعری مجموعے کی تقریب رونمائی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا آرٹس کونسل میں نوجوان شاعر حارث بلال کے پہلے شعری مجموعے ہم شجر کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔۔۔

 جس کی صدارت اردو غزل کے معروف شاعر شاہین عباس نے کی۔ تقریب میں ڈاکٹر عدنان بشیر، سرفراز آرش، حماد نیازی، ارسلان احمد، ڈاکٹر مرتضی حسن اور عرفان حیدر نے کتاب پر اپنے تحقیقی و تنقیدی مقالات پیش کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں