نئی واٹر سپلائی سکیم چند روز میں واسا کے ہینڈ اوور کی جائیگی

نئی واٹر سپلائی سکیم چند روز میں واسا کے ہینڈ اوور کی جائیگی

علاقہ مکینوں کو شفاف پانی فراہم کرنے کے لئے درخواستوں کیلئے اقدامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کروڑوں روپے کی لاگت سے فیکٹری ایریا استقلال آباد کارپوریشن ٹاؤن سو سائٹی کالونی اور دیگر ملحقہ آبادیوں کو شفاف اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے سکیم مکمل ہونے پر آئندہ دو تین روز میں واسا کے ہینڈ اوور کر دی جائے گی جس سے علاقہ مکینوں کو پانی کی فراہمی کے لئے درخواستیں لینے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں اس سلسلہ میں عیسی نگر واٹر سپلائی سکیم میں سب آفس نیاجارہا ہے جہاں پر عوام پینے کے پانی کے کنکشن کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں جن عوام کے کنکشن لگے ہوئے ہیں و ہ ریگولر کرانے کے لئے بھی درخواستیں دے سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں