ڈاکٹر قیصر عباس دورہ چین کے بعد وفد کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے

ڈاکٹر قیصر عباس دورہ چین کے بعد  وفد کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کامیاب دورہ چین کے بعد وفد کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

 اس دورے کے دوران یونیورسٹی آف سرگودھا نے بین الاقوامی سطح پر تاریخی کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ دورے کے دوران یونیورسٹی آف سرگودھا نے تین بڑے اسٹریٹجک معاہدے کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں