ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے مسائل کا سبب بن رہے تھے ۔
ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے مسائل کا سبب بن رہے تھے ۔