4بچے جبری مشقت سے بازیاب

4بچے جبری مشقت سے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)4بچے جبری مشقت سے بازیاب ،مقدمات درج کر لئے گئے ،عمر کی دکان سے علی ، صدف کی ورکشاپ سے ریحان، ، جاوید سے قائم علی اور اکبر سے فرحان کو بازیاب کروایا گیا۔

4بچے جبری مشقت سے بازیاب ،مقدمات درج کر لئے گئے ،عمر کی دکان سے علی ، صدف کی ورکشاپ سے ریحان، ، جاوید سے قائم علی اور اکبر سے فرحان کو بازیاب کروایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں