بجلی کنکشن کا غلط استعمال،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسد پارک میں محمد الطاف نے کوٹھی پرتین سال سے قبضہ کر کے گھریلو کنکشن سے ملحقہ دو ورکشاپس کو بجلی کنکشن دے رکھا تھا، الطاف ،محمد اقبال اور لیاقت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اسد پارک میں محمد الطاف نے کوٹھی پرتین سال سے قبضہ کر کے گھریلو کنکشن سے ملحقہ دو ورکشاپس کو بجلی کنکشن دے رکھا تھا، الطاف ،محمد اقبال اور لیاقت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔