2منشیا ت فروش گرفتار،چرس،آئس برآمد

2منشیا ت فروش گرفتار،چرس،آئس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ پھلروان پولیس ارشد کو گرفتارکر کے 1کلو 100 گرام آئس ،تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے عثمان کو گرفتار کر کے 1 کلو 100 گرام ہیروئن اور برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے

تھانہ پھلروان پولیس ارشد کو گرفتارکر کے 1کلو 100 گرام آئس ،تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے عثمان کو گرفتار کر کے 1 کلو 100 گرام ہیروئن اور برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں