15سالہ دوشیزہ اغوا،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)15 سالہ دوشیزہ کو اغوا کرنے کے الزام میں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا رکھ دھرمہ سے 15 سالہ (ک) اغواہو گئی ،اعجاز اور والد ممتاز ، نامعلوم ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
15 سالہ دوشیزہ کو اغوا کرنے کے الزام میں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا رکھ دھرمہ سے 15 سالہ (ک) اغواہو گئی ،اعجاز اور والد ممتاز ، نامعلوم ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔