سونانکالنے کیلئے استعمال ڈیزل کے 5ڈالے پکڑ ے گئے

 سونانکالنے کیلئے استعمال ڈیزل کے 5ڈالے پکڑ ے گئے

کالاباغ (نمائندہ دنیا )کالاباغ پولیس نے غیر قانونی سونا نکالنے کی روک تھام کے لئے ڈیزل کے پانچ ڈالے قبضے میں لے کر پانچ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے

 

تفصیلات کے مطابق تھانہ کالاباغ نے ممکنہ طور پرسونا نکالنے میں استعمال ہونے والی پانچ گاڑیاں بمعہ درجنوں ڈرم ڈیزل تحویل میں لے لئے ہیں اور پانچ ڈرائیوروں صداقت الرحمن، حفیظ ، امجد ودیگر کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں