جمہور یت کیلئے بینظیر بھٹو کی قر با نیوں کو ہمیشہ یا د ر کھا جا ئیگا، شیخ کا مر ا ن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے سٹی سیکرٹری اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزاد نے کہا کہ۔۔۔
شہید جمہور یت بینظیر بھٹو عوامی حاکمیت کی علا مت تھی و ہ نہ صرف ایک بڑی سیاسی قا ئد بلکہ وفاق پا کستا ن کی علا مت جمہور یت آئین کی با لا دستی انسا نی حقوق کے تحفظ کا نشا ن تھی انہوں نے ملک قو م اور جمہور یت کے لیے اپنی جا ن قر با ن کر کے ثا بت کر د یا کہ ا ن کے نز دیک صرف قومی مفاد ہی سب کچھ ہے جمہور یت کیلئے بے نظیر بھٹو کی قر با نیوں کو ہمیشہ یا د ر کھا جا ئے گا ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے اپنے چمبر میں پارٹی وفودسے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہور یت میں رواں دوا ر ی اور ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کی ان کی سیاسی میر اث میں جذبہ حب الوطنی نما یا ں تھا ۔