حکومت کے جاری اجرتوں کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کا حکم

حکومت کے جاری اجرتوں کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کا حکم

سرگودہا (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کے جاری کردہ اجرتوں کے نوٹیفکیشن پرعمل درآمدکے سلسلہ میں ڈائریکٹوریٹ آف لیبرویلفیئر سرگودہاڈویژن نے تمام صنعتی وتجارتی ادارہ جات کے مالکان/آجران پرزوردیاگیاکہ۔۔۔

وہ حکومت پنجاب کے جاری کردہ اجرتوں کے نوٹیفکیشن پرعمل درآمدکویقینی بنائیں،کم ازکم اجرت کے قانون کے تحت معائینہ جات کاسلسلہ جلد شروع ہو گیا عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں ذمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں