12سالہ لڑکے سے زیادتی کے 3ملزم گرفتار
شاہپور صدر (نامہ نگار)تھانہ شاہ پور پولیس نے 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزمان جنید، عبدالحمید اور گل میر کو گرفتار لیا،
پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین،بچوں اور کمسن لڑکوں کے ساتھ زیادتی، ہراسگی، تشدد،قتل و غارت اور بلیک میلنگ کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔