2 گھروں پر فائرنگ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ہاتھی ونڈ میں دشمنی کی بناء پر جہانگیر وغیرہ درجن سے زائد افراد نے مخاف ظفر اقبا ل اور ہمسائے ثقلین کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی ،13افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ہاتھی ونڈ میں دشمنی کی بناء پر جہانگیر وغیرہ درجن سے زائد افراد نے مخاف ظفر اقبا ل اور ہمسائے ثقلین کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی ،13افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔