2ملزم گرفتار ، 200 لٹر شراب 320 لٹر لہن اور آلات کشید

2ملزم گرفتار ، 200 لٹر شراب  320 لٹر لہن اور آلات کشید

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا) تھانہ لکسیاں پولیس نے 2 شراب فروش گرفتار کر کے نیو ائیر نائٹ کے لئے تیار کردہ شراب پکڑ لی۔۔۔

بدنام زمانہ شراب فروش عادل اور نواز سے 200 لٹر شراب ،320 لٹر لہن اور آلات کشید برآمد کئے گئے ، ملزمان کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں