ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر رکشہ ٹریکٹر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر رکشہ   ٹریکٹر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

شاہ پور صدر(نامہ نگار)ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے دوران گشت کلمہ چوک کے قریب بآواز بلند رکشے پر گانے لگانے پر۔۔۔

 ایک رکشا ڈرائیور حامد علی سکنہ ساہیوال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس تھانہ جھاوریاں نے ٹریکٹر پر بلند اواز سے گانے بجانے پر ایک ٹریکٹر ڈرائیور اظہر اقبال سکنہ جھاوریاں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں