پاکستان میں اداروں کو بری طرح تباہ کیا جا رہا :عبدالوہاب

پاکستان میں اداروں کو بری  طرح تباہ کیا جا رہا :عبدالوہاب

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)معروف سماجی شخصیت عبدالوہاب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اداروں کو بری طرح تباہ کیا جا رہا ہے اس اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ

کوئی دن ایسا نہیں گذرتا جب کسی نہ کسی شہر میں ریلوے کو حادثہ پیش نہ آیا ہو ٹرینوں کا پٹری سے اتر جانا معمول بن چکا ہے بد قسمتی سے ذمہ دار ادارہ ٹھیک کرنے کی بجائے اپنے ادارے کی تعریف کرتے نہیں تھکتے اسے بد قسمتی کے علاوہ کیا کہہ سکتے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں