خاتون 11ماہ کی بیٹی سمیت اغوا

خاتون 11ماہ کی بیٹی سمیت اغوا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)بستی امیر پور سے خاتون اور 11 ماہ کی بیٹی کو اغوا کر لیا گیا، کر لیا گیا، (ع) کا خاوند ایک ادارے کا ملازم ہے ،مغویہ کے والد نے اپنے پڑوسی ابوبکر پر الزام عائد کیا ہے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بستی امیر پور سے خاتون اور 11 ماہ کی بیٹی کو اغوا کر لیا گیا، کر لیا گیا، (ع) کا خاوند ایک ادارے کا ملازم ہے ،مغویہ کے والد نے اپنے پڑوسی ابوبکر پر الزام عائد کیا ہے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں