دو بھائیوں نے فائرنگ کر کے تیسر ے کو زخمی کر دیا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ماں سے جھگڑا کرنے سے منع کرنے پر دو بھائیوں نے فائرنگ کر کے تیسر ے کو گھائل کر دیا۔
بتایا جاتا ہے کہ نواحی محلہ اسلام پورہ لوکڑی میں محمد ارشد نے اپنے بھائیوں بشیر اور توقیر کو ماں سے جھگڑا کرنے سے منع کیا تو دونوں طیش میں آ گئے اورفائرنگ کر ارشد کو شدید زخمی کر دیا ار فرارہو گئے ، زخمی ہونیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا۔